بین الاقوامی کرنسی مارکیٹ میں آج ڈالر، پاؤنڈ، یورو، درہم، ریال اور دیگر اہم کرنسیوں کے نئے ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں، تاجروں، طلبہ اور مسافروں کے لیے تازہ ترین ایکسچینج ریٹس جاننا نہایت ضروری ہے۔

آج کے نمایاں ریٹس:

امریکی ڈالر: خرید 279.00 | فروخت 279.45

برطانوی پاؤنڈ: خرید 372.60 | فروخت 377.00

یورو: خرید 322.10 | فروخت 326.50

یو اے ای درہم: خرید 75.65 | فروخت 76.40

سعودی ریال: خرید 73.90 | فروخت 74.60

کویتی دینار: خرید 883.90 | فروخت 892.00

کرنسی مارکیٹ سے جڑی ہر اہم اپ ڈیٹ کے لیے احوالِ شاہکوٹ کے ساتھ جڑے رہیں۔

آپ کے خیال میں آنے والے دنوں میں ڈالر کی قیمت بڑھے گی یا کم ہوگی؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔ لائک، شیئر اور فالو کرنا نہ بھولیں!
