
احوالِ شاہکوٹ ذرائع کے مطابق فیصل آباد عثمان غنی نزد تھانہ رضا آباد، گلی نمبر 3, غلام محمد آباد فیکٹری کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی.جرابیں بنانے والی فیکٹری کے گودام میں مشین کو شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی،ریسکیو ذرائع-گودام کا رقبہ تقریباً 17 مرلہ پر محیط ہے اور تقریباً چار مرلہ جگہ پر آگ پھیلی ہوئی تھی۔ریسکیو ٹیم نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آگ پر قابو مکمل پا لیا۔ ریسکیو