احوالِ شاہکوٹ (سٹاف رپورٹر)
آج 07 اکتوبر 2025ء کے لیے گھی اور آئل کی مارکیٹ ریٹس جاری کر دی گئی ہیں۔ صارفین کے لیے یہ ریٹس خرید و فروخت کے حوالے سے رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔
گھی کی قیمتیں:
سرسوں آئل 40کلو: 16,550 – 16,750
شان گھی 12کلو: 6,100
کشمیر گھی 16کلو: 8,500
وسیب گھی 10کلو: 4,800
بختاور گھی 10کلو: 4,800
کمانڈر گھی 10کلو: 4,770
تحفظ گھی 10کلو: 4,670
حور گھی 10کلو: 4,800
کوثر گھی 16کلو: 8,250
کسان گھی 10کلو: 4,900
کراچی درگئی گھی 16کلو: 6,800
درگئی گھی 16کلو ایکس مل: 6,730
سورج گھی 16لیٹر: 6,130
گھرانہ گھی 10کلو: 4,930
سلطان گھی 10کلو: 4,900
شہباز گھی 10کلو: 4,860
شمع گھی 10کلو: 4,850
نعمت گھی 16کلو: 8,220
ربی گھی 10کلو: 4,900
ممتا گھی 10کلو: 4,900
سوہنا گھی 16کلو: 7,060
رحمت گھی 16کلو: 6,970
آئل کی قیمتیں:
آر بی ڈی اولین 37کلو: 15,300
کشمیر آئل 16کلو: 8,520
ممتا آئل عمران 10لیٹر: 5,000
سلطان آئل 10لیٹر: 5,000
نعمت آئل 10لیٹر: 5,200
گھراانہ آئل 10لیٹر عمران: 5,000
زیب آئل 10لیٹر: 4,750
سورج آئل 10لیٹر: 4,550
سن فلور کسان آئل 10لیٹر: 5,200
کراچی آئل 10لیٹر: 4,400
داتا آئل 1کاٹن: 2,550
تجزیہ:
مارکیٹ میں گھی اور آئل کی قیمتوں میں معمولی استحکام دیکھا جا رہا ہے۔ صارفین کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ خریداری کرتے وقت معتبر دکانوں سے ہی مصنوعات حاصل کریں تاکہ معیار اور قیمت دونوں مناسب ہوں۔
پوسٹ کو لائک اور شیئر کریں تاکہ عوام بروقت اپڈیٹس حاصل کر سکیں۔