احوالِ شاہکوٹ (سٹاف رپورٹر)
شاہکوٹ میں آج کے تازہ پھلوں کے ریٹ جاری کر دیے گئے ہیں۔ شہریوں کو مطلع کیا جا رہا ہے کہ مارکیٹ میں سیب، انگور، کیلا، امرود اور دیگر پھلوں کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل سامنے آیا ہے۔ شہری حضرات ریٹ لسٹ دیکھ کر خریداری کریں تاکہ دکاندار زیادہ نرخ وصول نہ کر سکیں۔ انتظامیہ کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ پھلوں کی مقررہ قیمت سے زائد پیسے وصول کرنے والے دکانداروں کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

عوام سے گزارش ہے کہ ریٹ لسٹ پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے تعاون کریں اور کسی بھی شکایت کی صورت میں ضلعی انتظامیہ کو آگاہ کریں۔

آپ اس بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ اپنی رائے کمنٹس میں لازمی بتائیں اور پوسٹ کو لائک اور شیئر کریں۔

احوالِ شاہکوٹ ڈیجیٹل نیوز نیٹ ورک پر اپنا اشتہار کروائیں اور زیادہ لوگوں تک پہنچیں: