
احوالِ شاہکوٹ ذرائع کے مطابق ننکانہ صاحب منڈی فیض آباد روڈ نزد ملک پور سٹاپ تیز رفتار مزدہ اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا ،حادثہ میں خاتون جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوا،ریسکیو عملہ نے زخمی 60 سالہ غفور احمد کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا،حادثہ میں جاں بحق خاتون کی شناخت 33 سالہ عاصمہ بی بی کے نام سے ہوئی،