
ایس ایچ او تھانہ سٹی سانگلہ ہل عرفان گل کو تبدیل کر کے انچارج سیف سٹی ننکانہ صاحب تعینات کر دیا
انچارج سیف سٹی سیف ورک کو تبدیل کر کے ایس ایچ او تھانہ واربرٹن تعینات کر دیا
ایس ایچ او تھانہ واربرٹن مجاہد عباس مہلی کو تھانہ واربرٹن سے ایس ایچ او تھانہ صدر ننکانہ صاحب تعینات کر دیا
ایس ایچ او تھانہ صدر ننکانہ رائے یوسف کو تبدیل کر کے ایس ایچ او تھانہ سٹی سانگلہ ہل تعینات کر دیا