
مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے پھلوں کی تازہ ترین پرائس لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقرر کردہ نرخوں پر ہی خریداری یقینی بنائیں۔

حوالہ: محکمانہ ذرائع، احوالِ شاہکوٹ کی رپورٹ ہے کہ ضلع ننکانہ صاحب کی مارکیٹ کمیٹیوں نے آج مورخہ 13 جون 2026 کے لیے پھلوں کے سرکاری ریٹس جاری کر دیے ہیں۔

فہرست نرخ نامہ (فی کلو گرام):
آم سندھڑی: 240 سے 250 روپے
آم سہانی: 165 سے 175 روپے
آم دوسہری: 250 سے 260 روپے
آم انورٹول: 335 سے 350 روپے
آم چونسا: 300 سے 315 روپے
آم دیسی: 134 سے 140 روپے
آلو بخارہ گفٹ: 410 سے 430 روپے
آلو بخارہ: 370 سے 390 روپے
آڑو اسپیشل: 240 سے 250 روپے
آڑو اول: 115 سے 120 روپے
پپیتا: 305 سے 320 روپے
تربوز: 37 سے 40 روپے
چیکو: 210 سے 220 روپے
خوبانی سفید: 285 سے 300 روپے
خربوزہ اسپیشل: 95 سے 100 روپے
خربوزہ اول: 55 سے 60 روپے
سیب ایرانی: 400 سے 420 روپے
سیب کالا کولو پہاڑی: 355 سے 370 روپے
سیب کالا کولو میدانی: 250 سے 260 روپے
سیب سفید اول: 260 سے 270 روپے
فالسہ: 305 سے 320 روپے
کیلا اول (درجن): 195 سے 210 روپے
کیلا دوم (درجن): 130 سے 140 روپے
کھجور عراقی: 345 سے 360 روپے
کھجور ایرانی: 445 سے 470 روپے
کھجور اصیل: 345 سے 360 روپے
ناریل (فی عدد): 460 سے 480 روپے