روزمرہ استعمال کی سبزیوں کے تازہ سرکاری نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ خریداری سے پہلے سرکاری ریٹس ضرور چیک کریں تاکہ آپ زائد قیمت ادا کرنے سے بچ سکیں۔

آلو نیا چائنا: 25 روپے

پیاز: 70 روپے

ٹماٹر: 72 روپے

ہری مرچ: 75 روپے

لہسن دیسی: 350 روپے

ادرک تھائی لینڈ: 295 روپے
مزید سبزیوں کے مکمل سرکاری نرخ جاننے کے لیے احوالِ شاہکوٹ سے جڑے رہیں۔