

تحصیل شاہکوٹ اور ضلع ننکانہ صاحب کی ہر اہم خبر اور پاکستان بھر کی بڑی خبریں
نادرا کی جانب سے اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر
خصوصی رجسٹریشن مہم
4 تا 11 اگست 2025
آپ ہر شہری کی طرح مساوی حقوق کے حقدار ہیں۔
براہ کرم اپنی شناختی دستاویزات کے اجراء یا تجدید کے لئے اپنے علاقے میں آنے والی نادرا موبائل وین یا قریبی نادرا دفتر تشریف لائیں