
پیرا فورس ضلع ننکانہ میں ایکٹو ہو چکی ہے ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب سے پیرا فورس کے جوانوں اور افسران کی ملاقات
ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راو کی پیرا فورس کے جوانوں سے فردا فردا ملاقات
ڈپٹی کمشنر نے پیرا فورس کے جوانوں کو ضروری ہدایات دی
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو رائے ذوالفقار علی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شاہد کھوکھر، اسسٹنٹ کمشنر عطیہ عنائیت بھی موجود
ضلع ننکانہ صاحب میں پیرا فورس آج سے ایکشن میں نظر آئے گی۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ
ناجائز تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف بلاتفریق کاروائیاں کی جائیں۔ڈی سی ننکانہ
دوران آپریشن اخلاق کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں ، گالی گلوچ کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ڈی سی محمد تسلیم اختر راو

