
موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم۔ایک شخص شدید زخمی احوالِ شاہکوٹ ذرائع کے مطابق سمندری تھانہ سٹی کے علاقہ چکنمبر 140 موڑ کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم، موٹر سائیکل سوار محسن سکنہ شوکت آباد CTD کا حاضر سروس ملازم ہے۔ جس کی ایکسیڈنٹ کے باعث ایک ٹانگ زخمی سول ہسپتال سمندری میں ابتدائی طبی امداد کے بعد فیصل آباد ریفر کر دیا گیا۔ جبکہ ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ ذرائع