اب گاڑی کو نہیں مالک کے نام پر نمبرجاری ہونگے۔۔گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے نمبرزکے حوالے سے بڑا فیصلہ۔نمبر پلیٹ ہولڈرز پرانا نمبر سرنڈر کرکےنیا نمبر خرید سکیں گے۔ ۔ایکسائزحکام کے مطابق گاڑی ٹرانسفر کروانے کی صورت میں نمبر پلیٹ اتار کر پرانا مالک اپنے پاس رکھے گا۔ قوانین میں ترامیم اور رولزبنا کر سمری حکومت کو بھجوا دی گئی۔