احوالِ شاہکوٹ ذرائع کے مطابق شاہ کوٹ نواحی گاؤں چک نمبر 90 رب چٹی نہر والے پل پر جمشیر کے رہائشی کو دورانِ ڈکیتی فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق تھانہ بلوچنی کے علاقہ چک نمبر 90 رب چٹی نہر پل پر مل سے ڈیوٹی سے واپس آتے ہوئے چک نمبر 92جمشیر کے رہائشی سلیمان کو 4 مسلح نامعلوم ڈاکوؤں نے دورانِ ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے زخمی کو فوری طور پر سول ہسپتال فیصل آباد ریفر کر دیا گیا ہے