
احوالِ شاہکوٹ ذرائع کے مطابق ایس ایچ او تھانہ مدینہ ٹاؤن نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ٹیکنیکل وسائل بروئے کار لاتے ہوۓ اقدام قتل کے ملزمان ہیری اور قیوم کو گرفتار کرلیا۔ملزمان نے تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقہ رسول پارک میں حیدر نامی شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کیا اور فرار ہوگئے۔ملزمان تھانہ مدینہ ٹاؤن میں مقدمہ نمبر 2080/25 بجرم 324/34 ت پ میں پولیس کو مطلوب تھے۔تھانہ مدینہ ٹاؤن پولیس نے ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کردیا۔ملزمان کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔سی پی او