
احوالِ شاہکوٹ ذرائع کے مطابق چک نمبر 54 گ۔ ب، ستیانہ روڈ پر ٹریفک حادثہ میں ماں اور بیٹا جاں بحق۔ ذرائع
ڈمپر نے موٹرسائیکل کو ہٹ کیا۔ اور ڈمپر ڈرائیور ڈمپر چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا۔ ذرائع
موٹرسائیکل پر سواد دونوں افراد 15 سالہ معظم علی اور 35 سالہ رخسانہ محبوب موقع پر جاں بحق ہو گئے۔
ریسکو ٹیم نے دونوں نعشوں کو تھانہ صدر جڑانوالہ کی موجودگی میں گھر چک نمبر 54 گ۔ب منتقل کر دیا۔
