
شہید بینظیر بھٹو نے فرمایا “ہنر آپ کا سرمایہ ہے” بینظیر ہنرمند پروگرام کے ذریعے حاصل کریں:✅ مفت تکنیکی پیشہ ورانہ تربیت✅ ماہانہ وظیفہ✅ گریجویشن بونس✅ سرٹیفکیٹ اور روزگار کے مواقع📚 کورسز: آئی ٹی، ہیلتھ، ہوٹل مینجمنٹ، کنسٹرکشن، بیوٹی سروسز، فیشن و ٹیکسٹائل⏱️ دورانیہ: 3سے 6 ماہیاد رکھیں! صرف بی آئی ایس پی مستحقین یا ان کے خاندان کے افراد ہی بینظیر ہنرمند پروگرام میں اندراج کروا سکتے ہیں۔