تحصیل شاہکوٹ اور ضلع ننکانہ صاحب کی ہر اہم خبر اور پاکستان بھر کی بڑی خبریں
شاہ کوٹ: صفدرآباد روڈ چکنمبر 82 میں زیر تعمیر مکان کی دیوار پر بجلی کی تار سے مستری کو زور دار جھٹکا لگا،ریسکیو
شاہ کوٹ: اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کا عملہ وہاں پہنچا ،ریسکیو
شاہ کوٹ: ریسکیو عملہ نے 45 سالہ عبدالوحید کو سی پی آر اپلائی کرتے ہوئے تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا،ریسکیو