💡 آج کے تازہ برائلر اور فارمی انڈوں کے ریٹس آپ کے ساتھ شیئر کیے جا رہے ہیں تاکہ آپ کو ہر وقت مارکیٹ کی صحیح اور بروقت معلومات دستیاب رہیں۔ 🐔🥚
📌 ہمارا مقصد ہے کہ عوام کو شفاف اور درست ریٹس پہنچائے جائیں تاکہ کوئی بھی دکاندار یا خریدار اندھیرے میں نہ رہے۔
📢 روزانہ کی بنیاد پر اپڈیٹ ہونے والی یہ معلومات صرف اور صرف احوالِ شاہکوٹ نیوز نیٹ ورک سے حاصل کریں
