

تحصیل شاہکوٹ اور ضلع ننکانہ صاحب کی ہر اہم خبر اور پاکستان بھر کی بڑی خبریں
چنیوٹ تھانہ بھوآنہ کی حدود میں قتل کی لرزہ خیز واردات عدالت پیشی پر آنے دو افراد مخالفین کی فائرنگ سے قتل ،قتل ہونے والوں میں اسد قوم برال اور رب نواز قوم مسلم شیخ چک 247 برال سے عدالت پیشگی پر جا رہے تھے راستے میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے قتل ہوئے پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کردیا