
دو گروپوں میں جھگڑا ایک شخص جاں بحق اور دو افراد شدید زخمی
احوالِ شاہکوٹ ذرائع کے مطابق چک نمبر 494 گ ب، ماموں کانجن،تاندلیانوالہ میں دو گروپوں کی لڑائی میں ایک شخص جاں بحق اور دو افراد شدید زخمی۔ ذرائع
زمین کے تنازعے کی وجہ سے مخالفین نے کھیتوں میں کام کرتے ہوئے تین افراد پر حملہ کر دیا۔ ریسکیو
ریسکیو ٹیم نے دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال تاندلیانوالہ منتقل کر دیا۔
ریسکیو ٹیم نے جان بحق شخص کی لاش کو ضروری کاروائی کے بعد پولیس تھانہ ماموں کانجن کے حوالے کر دیا۔
متاثرین کے نام:
1. محمد امین ولد احمد عمر 40 سال — جاں بحق
2. محمد ارشد ولد احمد عمر 35 سال ـــ کلہاڑی سے دونوں ٹانگیں کاٹ دی گئیں۔
3. نور احمد ولد نواب عمر 55 سال — دائیں ٹانگ اور بائیں بازو میں گولی لگ
ی