
خوفناک ٹریفک حادثہ ایک شخص جانبحق ایک زخمی
احوالِ شاہکوٹ ذرائع کے مطابق چنیوٹ لاہور روڈ دولو والا سٹاپ کے قریب ڈمپر اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم حادثے کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جانبحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم ڈیڈ باڈی اور زخمی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر منتقل کردیا جانبحق شخص کی شناخت 35 سالہ ظفر عباس ولد صمد سکنہ بھوآنہ کے نام سے ہوئی