
پریشر کُکر پھٹنے سے تین بچے اور ماں جھلس گئیاحوالِ شاہکوٹ ذرائع کے مطابق فیصل آباد سمن آبادکے علاقہ ابدالی چوک گھر میں پریشر ککر پھٹنے سے تین بچے اور ماں جھلس گئیحادثے میں 8 ماہ کا عون محمد، دو سالہ عبدالرافع،تین سالہ منتشا فاطمہ اور25 سالہ سانیہ جھلس گئےچاروں کو الائیڈ ہسپتال برن سنٹر منتقل کر دیا حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہےکھانا پکانے کے دوران پریشر ککر پھٹا گیس لیکج سے حادثہ پیش آیا،ذرائع