
چھ افراد قتل کرنے والا اشتہاری ملزم 16سال بعد گرفتار
احوالِ شاہکوٹ ذرائع کے مطابق فیصل آباد ایک ہی خاندان کے چھ افراد قتل کرنے والا ملزم اشتہاری16سال بعد گرفتار۔ایس ایچ او تھانہ ساہیانوالہ طارق محمود نے انٹرپول کی مدد سے بیرون ملک فرار ہونے والا قتل کا اشتہاری ملزم سلیم کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزم نے 16سال قبل ساتھیوں کے ہمراہ چھ افراد کو قتل کرنے کے بعد بیرون ملک فرار ہو گیا تھا۔تھانہ ساہیانوالہ پولیس نے CPO کی ہدایت پر ملزم کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کردیا۔قتل و اقدام قتل کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سپیشل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔گرفتار ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔سی پی او فیصل آباد،