
مطالبات پورے نہ ہونے پر ننکانہ صاحب وکلاء نے عدالتی بائیکاٹ کر دیا
احوالِ شاہکوٹ ذرائع کے مطابق ننکانہ پولیس کی جانب سے طے شدہ مطالبات پورے نہ ہوئے ننکانہ بار ایسوسی ایشن کا ہڑتال کا اعلان
کامران ممتاز چھینہ ایڈوکیٹ کے معاملے پر پولیس کے ساتھ مذاکرات ہوئے جس میں کچھ مطالبات بار ایسوسی ایشن کی جانب سے پیش کیے گئے مذاکرات میں طے پایا گیا ہے تمام مطالبات پورے کیے جائیں گے لیکن تاحال مطالبات پورے نہ ہو سکے جس کی بنا پر ننکانہ بار ایسوسی ایشن نے 4 اگست 2025 بروز سوموار کو ہڑتال کا اعلان کردیا وہ عدالتوں میں پیش نہ ہوں گے۔چار اگست 2025 دن 11 بجے ہنگامی اجلاس بے طلب کر لیا