

تحصیل شاہکوٹ اور ضلع ننکانہ صاحب کی ہر اہم خبر اور پاکستان بھر کی بڑی خبریں
احوالِ شاہکوٹ ذرائع کے مطابق فیصل آباد شیخوپورہ روڈ حاجی آباد لکڑی کی ورکشاپ کی خستہ حال چھت گر گئی ۔تین افراد ملبے تلے دبنے کے باعث شدید زخمی۔ ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ملبے سے نکالا، طبی امداد فراہم کرتے ہوئے الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا۔ریسکیو