
احوالِ شاہکوٹ ذرائع کے مطابق جڑانوالہ چارہ کاٹنے والی مشین میں ہاتھ آنے سے خاتون زخمی،وقوعہ چکنمبر 376 گ ب میں پیش آیا
آسیہ بی بی زوجہ قمر عباس مویشیوں کیلئے چارہ کاٹ رہی تھی کہ ہاتھ مشین میں آ گیا،
چارہ کاٹنے والے ٹوکے میں آنے سے بایاں ہاتھ کٹ گیا، زخمی خاتون کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا،ریسکیو