
مورخہ 16 سے 31 جولائی تک اورضلع نکانہ صاحب کی تحصیل نکانہ صاحب، سانگلہ ہل، شاہ کوٹ ضلع لیہ کی تحصیل لیہ، چوبارہ کروڑ لعل عیسن ضلع سیالکوٹ کی تحصیل سیالکوٹ، پسرور، ڈسکہ سمبٹریال ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل ٹو بہ ٹیک سنگھ ، پیر محل ، گوجرہ، خانیوال کی تحصیل خانیوال، کبیر والا، میاں چنوں ، جہانیاں ضلع خوشاب کی تحصیل خوشاب،نوشہرہ، قائد آباد، جوہر آباد، ضلع ساہیوال کی تحصیل ساہیوال، چیچہ وطنی اور تحصیل لاہور کینٹ، ضلع لاہور میں سروے جاری رہے گا۔