
احوالِ شاہکوٹ ذرائع کے مطابق فیصل آباد نزد حق باھو چوک، سرگودھا روڈ پر فیکٹری میں ایک مزدور جاں بحق ۔ ذرائع
32 سالہ کاشف ولد محمد علی جھنگ سٹی کا رہائشی ہے۔
فیکٹری میں مکسچر مشین کے اندر کیمیکل ڈالتے ہوئے مشین میں کپڑے پھنسنے کی وجہ سے ورکر مکسچر مشین میں پھنس گیا اور کچلا گیا۔ ذرائع
ریسکیو ٹیم نے ضروری کاروائی کے بعد نعش کو تھانہ پولیس سرگودھا روڈ کی موجودگی میں الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا.