
احوالِ شاہکوٹ ذرائع کے مطابق فیصل آباد سدھار اڈا، جھنگ روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک جاں بحق، ایک زخمی
حادثہ مزدا گاڑی کے یوٹرن لیتے ہوئے موٹرسائیکل کو ٹکر مارنے سے پیش آیا۔ حادثے میں 19 سالہ محمد یاسین ولد صوبا خان موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ 20 سالہ محمد ساجد ولد کریم بخش شدید زخمی ہوا، جسے ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد الائیڈ ہسپتال منتقل کیا۔
جاں بحق شخص کی میت ایئرپورٹ پولیس اسٹیشن کی موجودگی میں لواحقین کے حوالے کر دی۔ مزدا ڈرائیور حادثے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔ دونوں افراد چک نمبر 220 ج۔ب جھنگ کے رہائشی ہیں۔ ریسکیو
