یہ ضلع ننکانہ صاحب کی اشیاء خوردونوش کی آج مورخہ 10 ستمبر 2025 کی نوٹیفائیڈ ریٹ لسٹ ہے۔ اہلیان ننکانہ سے گزارش ہے کہ وہ اشیاء اسی ریٹ لسٹ کے مطابق خریدیں۔ اگر کوئی دکاندار اس ریٹ لسٹ سے مہنگی اشیاء فروخت کرے تو گورنمنٹ آف پنجاب کی بنائی گئی ”قیمت پنجاب” ایپلی کیشن پرفوری شکایت درج کروائیں۔ ایپلی کیشن کا لِنک نیچے موجود ہے۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pitb.qeematpunjab


