احوالِ شاہکوٹ ذرائع کے مطابق شاہ کوٹ چکنمبر 17 کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل رکشہ سے ٹکرا گئی، حادثہ میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق جبکہ بچی زخمی ہوئی،ریسکیو عملہ نے 2 سالہ شفاء کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا، حادثہ میں جاں بحق نوجوان کی شناخت 20 سالہ شمعون کے نام سے ہوئی،ریسکیو عملہ ضروری کارروائی کے بعد ڈیڈ باڈی مقامی پولیس کے حوالے کر دی،
