احوالِ شاہکوٹ ذرائع کے مطابق شاہ کوٹ لاہور فیصل آباد میں جی ٹی روڈ نزد پنواں اڈا ایک بس بے قابو ہو کر الٹ گئی،
بس حادثہ میں تقریباً 15 افراد زخمی ہوئے،
ریسکیو عملہ نے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا،
زخمیوں میں 17 سالہ ارسلان، 17 سالہ ندیم، 19 سالہ شان، 22 سالہ حسنین، 21 سالہ عظیم، 18 سالہ عمر سیف، 27 سالہ شبیر، 17 سالہ احد، 23 سالہ حبیب، 22 سالہ اسد، 11 سالہ عبدالرحمان، 18 سالہ اسد لطیف، 31 سالہ جلال، 25 سالہ آکاش، 25 سالہ عارف، 30 سالہ دلاور، 22 سالہ یاسر، 30 سالہ عاصم اور 19 سالہ عمر فضل شامل ہیں،ریسکیو
حادثہ کا شکار ہونے والی بس فیصل آباد سے لاہور جا رہی تھی،ریسکیو