نادرا کی جانب سے پیدائش اور وفات کے آن لائن اندراج کا آغازشہری اب پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے متعلقہ یونین کونسل میں اندراج کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گےپہلے مرحلے میں یہ سہولت ننکانہ صاحب , چکوال، جہلم کی یونین کونسلوں میں فراہم کر دی گئی ہےمرحلہ وار پروگرام کے تحت بہت جلد یہ سہولت پاکستان بھر میں دستیاب ہو گی