

تحصیل شاہکوٹ اور ضلع ننکانہ صاحب کی ہر اہم خبر اور پاکستان بھر کی بڑی خبریں
احوالِ شاہکوٹ ذرائع کے مطابق ننکانہ صاحب شاہ کوٹ روڈ مارٹن پور گاؤں ایک گھر میں اچانک سانپ گھس گیا، ذرائع
ریسکیو عملہ نے پیشہ ورانہ مہارت سے سانپ کو قابو کر لیا،
وہاں موجود لوگوں نے ریسکیو 1122 کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی،