

تحصیل شاہکوٹ اور ضلع ننکانہ صاحب کی ہر اہم خبر اور پاکستان بھر کی بڑی خبریں
ایف بی آر نے آمدن کا بینکوں کی ٹرانزکشن سے موازنہ کرنا شروع کردیا۔۔ آمدن چھپا کر ٹیکس چوری پر شہریوں کو جرمانہ ہوگا۔ ٹیکس ماہرین نے تحفظات کا اظہار کردیا۔ بولے ۔بنک سٹیٹمنٹس کسی بھی شہری کی آمدن کا ثبوت نہیں ہوتی