

تحصیل شاہکوٹ اور ضلع ننکانہ صاحب کی ہر اہم خبر اور پاکستان بھر کی بڑی خبریں
تھانہ بلوچنی کے علاقہ 62 رب میں رانا رمضان نامی شخص نے پیسوں کے لین دین کے تنازعہ پر جھگڑا کے دوران مزمل نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کر دیا ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب،ریسکیو ٹیم نے زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا،