
دورانِ کام کرنٹ لگنے سے ایک شخص موقع پر جانبحق
احوالِ شاہکوٹ ذرائع کے مطابق فیصل آباد واپڈا سٹی، گیٹ نمبر 01، ایکسپریس وے روڈ پر کرنٹ لگنے سے ایک شخص موقع پر جاں بحق۔ریسکیو
28 سالہ ہارون ولد اشرف رہائشی سیالوی کالونی فیصل آباد، واپڈا کمیونٹی سینٹر کی تقریب میں لائٹنگ کا کام کر رہا تھا کہ اچانک سے بجلی کا جھٹکا لگ گیا۔ ذرائع
ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ضروری کارروائی کے بعد نعش کو لواحقین کے حوالے کر دیا۔